کام کی تلاش looking for work


١٤ دسمبر ٢٠٠٤ کا واقعہ ہے  ایک نوجوان مجھ سے ملے انہونے اپنا نام عیسیٰ بتایا انہوں نے کہاں ک میں ١٩٩٨ سے بے کار ہوں اور کام کی تلاش میں آیا ہوم انہونے اپنے کچھ حالت بتائی جس سے اندازہ ہوا ک انھیں سہی مشورہ دینے والا کوئی شخص نہیں ملا ان کے ماں باپ نے بھی غلبان لاد پیار کے سوا کوئی ایسی بات نہیں بتائی جو ان کی زندگی کی تعمیر کے لیے مفید ہو 

میں نے کہاں ک میں آپ کو کوئی کام نہیں دے سکتا البتہ میں آپکو زندگی کی ایک حقیقت بتا سکتا ہوں جو دنیا میں کام پانے کے لئے ضروری ہے وو حقیقت یہ ہے ک 


دنیا کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ک آپ بے کار ہیں دنیا کو واحد دلچسپی یہ ہے ک اپ کے اندر کوئی ایسی صلاحیت ہے جو دنیا کے لئے کار آمد ہو آپ اگر کام پانا ہے تو اپنے اپکو کار آمد بنیں اس کے بعد کام خود اپکو ڈھونڈ ہے گا نہ ک آپ کام کو دھندے 



حقیقت یہ ہے ک مو جوددہ دنیا کے بنا نے والے نے اس کو انٹرسٹ کی  بنیاد پر بنا یا ہے  ہر آدمی کا اپنا ایک انٹرسٹ ہے اور اپنے اس انٹرسٹ کے لئے وہ دور رہا ہے ایسی دنیا میں کامیابی کی صورت صرف ایک ہے وہ یہ ک اپ یہ ثابت کرسکیں ک آپ دنیا کے انٹرسٹ کو پورا کرسکتے ہیں دنیا کے کام ای اور دنیا آپ کو کام دینے پر مجبور ہوجیگی کام کی تلاش کا زہین آدمی کے اندر مایوسی پیدا کرتا ہے اور اپنے آپ کو کار آمد بنا کا ذهن آدمی کے اندر یقین اور حوصلہ پیدا کرتا ہے آدمی کو چا ہے ک وہ دوسروں سے امید نہ رکھے وہ اپنے کام کو خود اپنے اندر تلاش کریں وہ اپنی صلاحیت کو دریافت کر ا اور اپنی اس صلاحیت کو ترقی دے کر اپک سماج کے لئے کار آمد بنے وہ اتنی تیاری کرے ک وہ دوسروں کی ضرورت ،بن جے دنیا میں کامیابی کا راز یہی ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی