National Geographic Society شیر کا طریقہ

پڑھو گی تو پسند آئے گا 

 امریکا کی ایک سنٹفکٹ سوسایٹی ہے جو ١٨٨٨ میں قائم ہوئی اس کا نام National Geographic Society ہے اس ادارینے خصوصی اہتمام کے تاحد شیروں کی زندگی پر ایک ڈاکو متری فلم بنائی ہے


 


یہ فلم شیروں کی حقیقی زندگی پر مشتمل ہے جو افریقہ کے جنگلوں میں خصوصی اہتمام کے ساتھ تیار کی گئی ہے میں نے اس کو وی سی آر پر دیکھا ہے اس ڈاکو منتری فلم میں شیروں کی حقیقی زندگی کے بہت سے منظر دکھا ے گئی ہیں اس میں ایک منظر یہ تھا ک شیر ایک جانور کا شکار کرتا ہے بکری کے قسم کے اس جانور کو وہ منہ میں دبا کر لاتا ہے اس کو پانی کے ایک تالاب کے کنارے رکھتا ہے اس کے بعد شیر تھوڑی دیر کے لئے وہاں سے ہٹ کر کہیں اور چلا گیا   . وہ جب دوبارہ وہاں لوٹا تو وہاں یہ منظر تھا ک تالاب کا ایک گھڑیال تیر تا ہوا کنارے کی طرف آیا ،۔۔۔ اس نے اپنا لمبا منہ نکل کر شکار کو اپنے منہ میں دبالیا اور اس کے بعد وہ پیچھے کی طرف پانی میں جانے لگا ابھے وہ جانور کو لے کر پوری طرح پانی میں داخل نہیں ہوا پا یا تھا ک شیر وہاں آگیا 


()



بظاھر یہ شیر کے لئے ایک سخت اشتعال انگیز لمحہ تھا اس کے شکار کو ایک اور جانور اس کی آنکھوں کے سامنے لئے چلا جارہا تھا مگر شیر خاموشی کے ساتھ اپنی جگہ کھڑا ہوا گیا اس نے شکار کو چھننے کی کو شش نہیں کی    یہاں تک ک شکار اس کی آنکھوں سے اوجھل ہو گیا یہ شیر کا طریقہ ہے شیر تمام جانوروں میں سب سے زیادہ طاقت ور جانور ہے اس کے باوجود وہ تمام جانوروں میں سب سے زیادہ متہاممل مزاج ہو تا ہے وو ٹکراو کے مو قی پر آخری حد تک ارض اور روا داری برتتا ہے وہ طاقت کا استعمال صرف اس اقت کرتا ہے جب ک اس کے سوا کوئی اور صورت باقی نہ رہ گئی ہو 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی