بچہ کی غلطی کیا تھی اس کی غلطی یہ تھی ک پنجرہ کے بورڈ پر جو بات زائرین کی نسبت سے لکھی ہوئی تھی اس نے اس کو خود جانوروں کی نسبت سے سمجھ لیا اس واقعہ میں ایک نادان بچہ کا کلمہ مگر عجیب بات ہے ک بہت سے بارے لوگ بھی اسی نادانی میں مبتلا رہتے ہیں زندگی میں سسب سے زیا دہ اہمیت یہ ہے ک اپ ما ملت معن سہی فیصلہ کریں اور غلط فیصلہ سے بچیں اس کا تعلق صحیح زاویہ نظر سے ہے اگر آپ چیزوں کو صحیح رخ سے دیکھیں تو آپ صحیح فیصلہ تک پہنچیں گے اور اگر آپ چیزوں کو غلط رخ سے دیکھیں گے تو آپ کا فاصلہ غلط ہو جایگا اور جب فاصلہ غلط ہو تو اقدام بھی ہمیشہ غلط ہو جاتا ہے اس کی کیا تد بیئر ہے ک آدمی چیزوں کو صحیح رخ سے دیکھیں اور غلط رخ سے چیزوں کو نہ دیکھ اس کا طریقہ یہ ہے ک آدمی اپنے اندر بے لا گ سوچ پیدا کرے وہ جز بات کے زیر اثر نہ سوچے وہ متسبع نہ زین کے تحت اپنی را آئ نہ بنی وہ اپنے آپکو اس قبل بنا اے ک وہ چیزوں کو بے آمیز ذہن کے تحت دیکھنے لگے . وہ چیزوں کو گہری ک ساتھ دیکھنے ک بعد ان کے بارے میں کوئی ری قائم کرے اسے ہی لوگ چیزوں کو صحیح رخ سے دیکھیں گے اور وہ صحیح فیصلہ تک پہنچنے میں کامیاب ہونگے
nasirjan